BBC Urdu TV

منشیا ت فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ،02منشیات فروش ملزمان گرفتار ،01کلو 160گرام چرس ،20لیٹر شراب برآمد

جہلم پولیس کا منشیا ت فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ،02منشیات فروش ملزمان گرفتار ،01کلو 160گرام چرس ،20لیٹر شراب برآمد ،

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افتخار احمد کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 01کلو 160گرام چرس برآمد کر لی گئی

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد منیر کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version