BBC Urdu TV

منشیا ت فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری،04ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر 03کلو 920گرام چرس برآمد

جہلم پولیس کا منشیا ت فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری،04ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر 03کلو 920گرام چرس برآمد ،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہدحسین کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو 400گرام چرس برآمد ،

جلالپور شریف پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے ملزم سیف علی کو گرفتار کرلیا،

ملزم سے 01کلو 340گرام چرس برآمد کر لی گئی،

پنڈدادن خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم امجد حسین کوگرفتار کر لیا،

ملزم سے 620گرام چرس برآمد،

جبکہ

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہد محمود کو گرفتار کرلیا،

ملزم سے 560گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف مسلسل کریک ڈاون جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version