BBC Urdu TV

منشیات فروش گرفتار 1 کلو 400 گرام چرس اور رقم وٹک 730 روپے برآمد

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

منشیات فروش گرفتار 1 کلو 400 گرام چرس اور رقم وٹک 730 روپے برآمد

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کامران ولد گل خان ساکن محلہ مخدوم آباد جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 1 کلو 400 گرام چرس اور رقم وٹک مبلغ 730 روپے برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ملزم پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version