جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ، 03ملزمان گرفتار ،مجموعی طورپر 30لیٹر شراب ،01کلو 300گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
سول لائینز پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان شہریار اور سہیل کوگرفتار کر لیا ،
ملزم شہریار سے01کلو 300گرام چرس برآمد ،
ملزم سہیل سے 10لیٹر شراب برآمد ،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاکر علی کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائےگی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
