BBC Urdu TV

منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاون جاری ،03منشیات فروش ملزمان گرفتار ،880گرام ہیروئن،520گرام چرس ،10لیٹر

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاون جاری ،03منشیات فروش ملزمان گرفتار ،880گرام ہیروئن،520گرام چرس ،10لیٹر شراب برآمد ،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیصل بٹ کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 880گرام ہیروئن برآمد ،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 520گرام چرس برآمد ،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہد محمود کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

منشیا ت فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور آپریشن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version