BBC Urdu TV

منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاون جاری ،06ملزمان گرفتار ،مجموعی طور،150گرام ہیروئن ،19 کلو

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات پر جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاون جاری ،06ملزمان گرفتار ،مجموعی طور،150گرام ہیروئن ،19 کلو 330گرام چرس برآمد،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان کو گرفتار کرلیا ،

ملزم سے 05کلو 750گرام چرس برآمد ،

پنڈدادن خان پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے ملزم تصور عباس کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 05کلو 600گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احسن الطاف کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 05کلو چرس برآمد کر لی گئی ،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عامر کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 01کلو 560گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتےہوئے ملزم بلال کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے 01کلو 420گرام چرس برآمد ،

جبکہ

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جہانگیر کو گرفتار کرلیا ،

ملزم سے150گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version