جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری ، 04ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 05کلو 480گرام چرس برآمد،
سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان حاکم علی اور رضوان کو گرفتار کر لیا ،
ملزم حاکم سے 01کلو 360گرام چرس برآمد ،
ملزم رضوان سے 01کلو 400گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طارق محمود کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 01کلو 520گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
جبکہ
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان حسین کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 01کلو 200گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
