ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر
ملک عمران ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،ہیروئن برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو 180گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
