BBC Urdu TV

ملک عمران امجد علی ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری

ملک عمران امجد علی ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی،ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد مقدمات میں ملوث خرم عرف خرما گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،موٹر سائیکل ناجائز اسلحہ اور نقدی برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چھینی گئی 14 ہزار 600روپے،چوری شدہ موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 39 ہزار 600 روپے بنتا ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو to

Exit mobile version