BBC Urdu TV

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے دوران ناکہ بندی عدالتی اشتہاری

ڈی پی او جہلم کی احکامات کی مطابق

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے دوران ناکہ بندی عدالتی اشتہاری مقدمہ سٹی 2023 میں درج ہوا ملزم عدالت کو مطلوب تھا جو دوران ناکہ بندی ایس ایچ او تھانہ سٹی نے ملزم گلزرین ساکن مونگ ضلع منڈی بہاوالدین کو گرفتار کر لیا

Exit mobile version