BBC Urdu TV

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی کینٹ ریاض حیدراور ٹیم کی اہم

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی کینٹ ریاض حیدراور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،نقدی،آرٹیفیشیل جیولری اور موبائل فونز برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 22 لاکھ 39 ہزار روپے نقدی،02 عدد چوری شدہ موبائل فونز مالیتی 01 لاکھ 61 ہزار روپے اور 02 عدد کڑے آرٹیفیشل جیولری مالیتی 01 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version