ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں قبضہ میں رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار، پتنگیں برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،حکومت پنجاب کی طرف سے پابندی عائد کی گئی ہے ملزمان نے پتنگیں اپنے پاس رکھ کر ارتکاب جرم کیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج،ملزمان سے 45 عدد پتنگیں برآمد کر لی گئی،
پتنگ فروشی، پتنگ بازی کرنے اور شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
