ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث سوداگر عرف داگڑ گینگ کے 02 ملزمان گرفتار ،چوری شدہ لیپ ٹاپ اور نقدی برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ 04 عدد لیپ ٹاپ مالیتی 01 لاکھ 10 ہزار روپے اور نقدی 05 ہزار روپے برآمد کر لی گئی،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
