BBC Urdu TV

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ،03 شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،شراب برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے مجموعی طور پر 30 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج،

شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version