BBC Urdu TV

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار، شراب برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version