BBC Urdu TV

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے ناجائز اسلحہ پسٹل 09 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version