BBC Urdu TV

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں قبضہ میں

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروئی، غیر قانونی طور پر پتنگیں قبضہ میں رکھنے والا ملزم گرفتار،پتنگیں اور دھاتی ڈور برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،حکومت پنجاب کی طرف سے پتنگوں اور ڈوریں قبضہ میں رکھنے اور فروخت کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے ملزم نے پتنگیں اور ڈور اپنے قبضہ میں رکھ کر ارتکاب جرم کیا،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،ملزم سے پتنگیں اور ڈور برآمد کر لی گئی،

پتنگ فروشی، پتنگ بازی کرنے اور شہریوں کو نقصان پہنچانے والوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version