ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کو ہراساں کرنے والے 02 ملزمان گرفتار
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
