BBC Urdu TV

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،06 پنجاب ساؤنڈ ایکٹ 2015 کے تحت لاؤڈ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،06 پنجاب ساؤنڈ ایکٹ 2015 کے تحت لاؤڈ اسپیکر پر پابندی عائد ہے خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج 05 ملزمان گرفتار

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے 06 پنجاب ساؤنڈ ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی کی جس پر ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version