BBC Urdu TV

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث گلگتی گینگ

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث گلگتی گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ مال مسروقہ اور نقدی برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 01 عدد لیپ ٹاپ ،موبائل فون ،چیک بک اور 02 ہزار روپے نقدی برآمد کر لی گئی،ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ 03 لاکھ 10 ہزار روپے بنتا ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version