BBC Urdu TV

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مزید تفتیش جاری

تھانہ سوہاوہ اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ مقدمہ کے دیگر پہلوؤں کو بھی قانون کے مطابق یکسو کیا جا سکے،

جہلم پولیس جرائم کے خاتمے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version