BBC Urdu TV

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،ملزم کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version