BBC Urdu TV

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 180 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پر کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version