ملک عرفان اے ایس ائی تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ کالا گجراں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
خواتین کے خلاف جرائم کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے، متاثرہ خاتون کو انصاف فراہم کیا جائے گا جبکہ ایسے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی تاکہ شہری خود کو محفوظ محسوس کریں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
