ملک حیدر علی لنگاہ ایڈووکیٹ کو پنڈدادنخان بار کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
چیرمین یونین کونسل گولپور و رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر نصیر کھنڈوعہ ہمراہ واٸس چیرمین چوہدری محمد اشرف گرداور ، ملک غلام ربانی صاحب ، محمد سلیم انچارج سی ٹی ڈی ، نذر بھٹی صاحب اور چوہدری صفدر صاحب ۔
