BBC Urdu TV

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 19 ہزار 630 روپے، 02 عدد موبائل فون مالیتی 90 ہزار روپے اور آلات

جہلم(ملک وسیم اختر )ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی موثر کاروائی، قماربازی کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار، داؤ پر لگی رقم، موبائل فونز اور آلات قماربازی برآمد،

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد تنویر، محمد توقیر، نعیم اختر اور گل نواز خان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 19 ہزار 630 روپے، 02 عدد موبائل فون مالیتی 90 ہزار روپے اور آلات قمار بازی برآمد کر لیے گئے،

ملزمان نے تاش کے پتوں پر جواء کھیل کر ارتکاب جرم کیا،

ملزمان کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے،

Exit mobile version