BBC Urdu TV

مقدمہ مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت مین درج کیا گیا عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلا

خاتون ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری اور پولیس افسران کو دھمکیاں

عمران خان کیخلاف دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج

مقدمہ مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت مین درج کیا گیا عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلا
مین مقدمہ درج۔۔

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Exit mobile version