BBC Urdu TV

مفاہمتی یاداشت کے تحت پولیس تحفظ مرکز پر آنے والے بے سہارا بچوں اور خواتین کو تحفظ فراہم

جہلم پولیس اور ڈسٹرکٹ بار جہلم کے ساتھ پولیس تحفظ مرکز پر آنے والے محروم طبقات کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط،

مفاہمتی یاداشت کے تحت پولیس تحفظ مرکز پر آنے والے بے سہارا بچوں اور خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے احسن اقدام ہے جہاں بہترین سہولیات حاصل ہوں گی،

مفاہمتی یادداشت پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور صدر ڈسٹرکٹ بار جہلم شیخ اکرام الحق نے دستخط کیے،

معاشرے کے محروم طبقات ،بے سہارا بچوں اور خواتین کی ویلفیئر کے لیے متعدد اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

بے سہارا بچوں اور خواتین کو صحت اور علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version