BBC Urdu TV

معزز عدالت کے جج چوہدری فیاض الحسن ASJ صاحب جہلم نےمنشیات کے مقدمہ نمبر283/23 بجرم

معزز عدالت کے جج چوہدری فیاض الحسن ASJ صاحب جہلم نےمنشیات کے مقدمہ نمبر283/23 بجرم CNSA 9-(i)3-D تھانہ سٹی کا فیصلہ سنا دیا،

مجرمہ نازیہ بی بی نےمنشیات فروشی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،

جس پر معزز عدالت نے مجرمہ نازیہ بی بی کو14سال قید محض اور04 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا فیصلہ سنا دیا،

مجرمہ کو رواں سال منشیات فروشی کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا،

جہلم پولیس نے مجرمہ کو ٹریس کرکے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرمہ کو قرار واقعی سزا سنائی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان

Exit mobile version