BBC Urdu TV

معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے

معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے۔

اہل خانہ کے مطابق ایس ایم ظفر کافی عرصے سے علیل تھے۔

اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وفاقی وزیر و معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کر گئے۔ایس ایم ظفر  کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، مرحوم معروف قانون دان سینیٹرعلی ظفر کے والد تھے۔اہل خانہ کے مطابق ایس ایم ظفر کافی عرصے سے علیل تھے۔

Exit mobile version