BBC Urdu TV

معروف سیاسی شخصیت چوہدری زاہد اختر نے جہلم کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 60 سے الیکشن لڑنے

معروف سیاسی شخصیت چوہدری زاہد اختر نے جہلم کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 60 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

چوہدری زاہد اختر نے جہلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا منشور صرف جہلم کی عوام کی خدمت ہے 2013 کے الیکشن میں جب مجھے کوئی بھی نہیں جانتا تھا تب بھی جہلم کی عوام نے میرے پے اعتماد کا اظہار کیا اور مجھے 13000 ووٹ دیے اور پھر میں نے 5 سال جہلم کی عوام میں گزارے ہمارا مقصد صرف جہلم کی عوام کی خدمت ہے جہلم میں بہت زیادہ ترقیاتی کام ہونے والے ہیں میں عوامی شخص ہوں انشاءاللہ جہلم کی خدمت کروں گا

جہلم سے میاں زوہیب ساجد کی رپورٹ

Exit mobile version