معروف سماجی و کاروباری شخصیت میاں عادل ستار آرائیں کی سینیئر ایڈوکیٹ ماہر انکم ٹیکس محمد ریاض چوہدری سے ملاقات
اس ملاقات میں مہر عاصم آرائیں جہلمی سمیت انجینیئر محمد رفیق آرائیں بھی موجود تھے
کراچی:(بیوروچیف:مہرعاصم آرائیں جہلمی)
معروف سماجی و کاروباری شخصیت سی ای آو یونیک کیٹرنگ اینڈ مینجمنٹ میاں عادل ستار آرائیں نے سینیئر ایڈوکیٹ ماہر انکم ٹیکس چیف آرگنائزر پاکستان آباد گار بزنس کلب محمد ریاض چوہدری سے ان کے آفس کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ملاقات کی اس ملاقات میں معروف سماجی و کاروباری شخصیت احمد انجینئرنگ اینڈ ٹریڈنگ کے سی ای آو انجینئر محمد رفیق آرائیں سمیت انفارمیشن سیکرٹری جہلم چکوال سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان مہر عاصم آرائیں جہلمی بھی موجود تھے میاں عادل ستار آرائیں کی جانب سے ایڈوکیٹ محمد ریاض چوہدری کو سندھ کی ثقافت سندھی اجرک پہنائی میاں عادل ستار آرائیں اور انجینئر محمد رفیق آرائیں سمیت مہر عاصم آرائیں جہلمی نے ایڈوکیٹ محمد ریاض چوہدری کی جانب سے پاکستان آباد گار بزنس کلب کے پلیٹ فام سے غریب اور مستحق افراد کے لیے کیے گئے فلاحی کاموں کو خوب سرایا جبکہ میاں عادل ستار آرائیں سمیت انجینیئر رفیق آرائیں نے ایڈوکیٹ محمد ریاض چوہدری سے ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فلاحی کاموں میں پاکستان آباد گار بزنس کلب کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کیا جبکہ سینیئر ایڈوکیٹ ماہر انکم ٹیکس محمد ریاض چوہدری کی جانب سے معروف سماجی و کاروباری شخصیت میاں عادل ستار آرائیں اور انجینئر محمد رفیق آرائیں کی جانب سے پاکستان أباد گار بزنس کلب کے ساتھ فلاحی کاموں میں ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا
