BBC Urdu TV

مشیر وزیر اعظم پاکستان زلفی بخاری کا وفد کے ہمراہ قلعہ نندنہ کا دورہ

مشیر وزیر اعظم پاکستان زلفی بخاری کا وفد کے ہمراہ قلعہ نندنہ کا دورہ ۔

مشیر وزیر اعظم پاکستان زلفی بخاری کے ہمراہ ڈی سی جہلم راو پرویز اختر ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عمر افتخار شیرازی، اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان مرادحسین سمیت دیگر سرکاری اہکارموجود تھے۔

مشیر وزیر اعظم پاکستان زلفی بخاری اپنے دورے کے دوران قلعہ نندنہ کو سیاحتی حوالے سے جاری ترقیاتی کام کا جاہزہ لیا وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی یدایت پر پاکستان بھر میں سیاحتی مقامات کو دینا بھر میں اجاگر کرنے پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے حوالے سے اقدامات کیے جا رھے ہیں قلعہ نندنہ پنڈدادن خان کو تاریخی اہمیت حاصل ھے مشہور تاریخ دان ابو ریحان الیبرونی نے قلعہ نندنہ کےمقام کا دورہ کیا تھا جہاں پر انہوں نے دینا کا قطر ناپا تھا جو موجود قطر سے28 کلومیٹر دورھے ۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Exit mobile version