BBC Urdu TV

مشہور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ راولپنڈی چوہدری مدثر حسن کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

مشہور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ راولپنڈی چوہدری مدثر حسن کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم سیف اللہ کی درخواست ضمانت منظور
عدالت نے ایک لاکھ کا مچلک جمع کروانے پر ملزم کو رہا کرنے کا حکم صادر کردیا-
تفصیلات کے مطابق
قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم سیف اللہ کی درخواست ضمانت منظور ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی محمد افضل مجوکہ نے تھانہ بنی کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔
ملزم کی جانب سے نوجوان قانون دان چوہدری مدثرحسن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کیس کی پیروی کی۔
معزز عدالت نے مورخہ 28 ستمبر 2021 کو فیصلہ سنایا۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version