ڈسکہ: پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما عطا تارڑ کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا ہے۔
ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عطا تارڑ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے تاہم ان کی گرفتاری کیوں عمل میں آئی اس بارے میں ابھی تک کوئی معلومات نہیں ہیں۔