BBC Urdu TV

مسلم لیگ ق سرائے عالمگیر میں بھی اپنے قدم جمانے میں کامیاب

مسلم لیگ ق سرائے عالمگیر میں بھی اپنے قدم جمانے میں کامیاب

عوامی رابطہ مہم کو بڑھانے کے لیئے چوہدری موسیٰ الہی ہاؤس سرائے عالمگیر کا عنقریب افتتاح

سرائے عالمگیر ( محمد زاہد خورشید) تحصیل سرائے عالمگیر میں عوامی رابط مذید مضبوط بنانے کے لیئے مسلم لیگ ق کا اہم قدم جس کے تحت چوہدری موسیٰ الہی ہاؤس سرائے عالمگیر کا شاندار افتتاح 28 جولائی بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے کیا جائے گا چوہدری حسین الہی اور سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت مہمان خصوصی ہونگے۔ گزشتہ ماہ موسی الہی ہاوس آف جرنلسٹ تحصیل سرائے عالمگیر کے سرپرست اعلی اور نمائندہ 24 نیوز صغیر راٹھور اور ہاوس آف جرنلسٹ کے جنرل سیکرٹری نمائندہ کوہ نور ٹی وی احتشام صغیر راٹھور کے گھر بھی تشریف لائے تھے۔

Exit mobile version