BBC Urdu TV

مسلم امہ کوکھل کر مظلوم فلسطینیوں کی مدد کرنی چاہیے ڈاکٹر خالیق الرحمن

مسلم امہ کوکھل کر مظلوم فلسطینیوں کی مدد کرنی چاہیے ڈاکٹر خالیق الرحمن

غزہ میں اسرائیلی بربریت اقوام متحدہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے

کراچی : (رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)
سماجی رہنما و سینیئر آئی
سرجن ڈاکٹر خالیق الرحمن نے نمائندہ بی بی سی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور بھارت دونوں ہٹ دھرم ملک ہیں، اسرائیل نے نہتے فلسطینیوں پر اگ اور بارود کی بارش کر رکھی ہے،اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی ادارے دورے نہال کو ختم کریں، فلسطین پل ڈھائی جانے والے مظالم بند کروائیں، اسرائیل نے قدس کی سرزمین پر اپنی ریاست قائم کر کے مسلمانان عالم کےسینےمیں خنجرگھونپا تھا اب وہی خنجر نکال کر اس ریاست کا خاتمہ کیا جائے وقت ا چکا ہے کہ مسلمانان عالم ایک پلیٹ فارم پرمتحدہوکراسرائیل کی صیہونی ریاست کےخلاف نبرد ازماہوجائیں، ڈاکٹرخلیق الرحمن نے مزیدکہاکہ فلسطینی مجاہدین کی جانب سےاسرائیل پرحملےکےبعداقوام متحدہ کےاجلاس کااعلان اس بات کی عکاسی کررہاہےکہ یہ ادارےصرف طاقتورکاساتھ دینےکےلئےبنائےگئےہیں، اگراقوام متحدہ بروقت اپنا مثبت کردار ادا کرتی تو اج کشمیراورفلسطین جیسےواقعات دیکھنےکونہ ملے،ڈاکٹرخالیق الرحمن نےمزیدگفتگوکرتےہوئےکہاکہ ہمارامطالبہ ہےکہ اقوام متحدہ فلسطین کےمسلمانوں کاساتھ دیتےہوئےقدس کی سرزمین میں یہودیوں کوبےدخل کرنےکےاحکامات جاری کرےاوردنیابھرکےمسلمان ممالک اس سلسلےمیں کلیدی کرداراداکریں،

Exit mobile version