BBC Urdu TV

مری پولیس کی موثر کارروائی ڈکیت گینگ کے 03 ارکان گرفتار، چھینی گئی رقم 35 لاکھ روپے برآمد

مری پولیس کی موثر کارروائی ڈکیت گینگ کے 03 ارکان گرفتار، چھینی گئی رقم 35 لاکھ روپے برآمد،

گرفتار ملزمان میں نعمان، عبدالرحمان اور حسنین منظور شامل ہیں،

ملزمان سے اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد،

ملزمان ایک ماہ قبل مری میں سگریٹ کے گودام سے رقم چھین کر فرار ہو گئے تھے،

گرفتار ملزم نعمان کمپنی کا ہی ملازم تھا،

پولیس ٹیم نے ہیومن ریسورسز اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا،

شناخت پریڈ کے بعد ملزمان سے 35 لاکھ روپے کی برامدگی کی گئی،

گینگ کے مزید ایک رکن کی گرفتاری کے لئے ریڈز کئے جا رہے ہیں،

سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے ڈاکؤوں کی گرفتاری اور بڑی رقم کی برآمدگی پر ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر، ایس ڈی پی او مری اور ایس ایچ او مری انچارج چوکی اور ٹیم کو شاباش

شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، سی پی اوسید خالد ہمدانی

Exit mobile version