BBC Urdu TV

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ کے نائب صدر حمزہ چوہدری تنویر آرائیں سے سماجی رہنما عاصم آرائیں

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ کے نائب صدر حمزہ چوہدری تنویر آرائیں سے سماجی رہنما عاصم آرائیں جہلمی کی ملاقات

ملاقات میں عاصم آرائیں نے حمزہ چوہدری تنویر آرائیں کی جانب سے MTA کے پلیٹ فام سے یوتھ کے لیےکیےگئے فلاحی کاموں کوخوب سرایا

کراچی : (رپورٹ:چوہدری عاصم آرائیں)
خانپور سے تعلق رکھنے والے کراچی میں مقیم معروف کاروباری و سماجی شخصیت مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ کے نائب صدر حمزہ چوہدری تنویر آرائیں سے ان کے آفس کراچی کے علاقے جوڑیا بازار میں انفارمیشن سیکرٹری جہلم چکوال سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان عاصم آرائیں جہلمی نے ملاقات کی، ملاقات میں عاصم آرائیں نے حمزہ چوہدری تنویر آرائیں کو سندھ کی ثقافت سندھی اجرک پہنائی، عاصم آرائیں نے سرپرست اعلی مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان عبدالمجید آرائیں سمیت MTA یوتھ ونگ سندھ کے نائب صدر حمزہ چوہدری تنویر آرائیں کی جانب سے برادری کی یوتھ سمیت دیگر کےلیے کیے گئے فلاحی کاموں کی تعریف کی، حمزہ چوہدری تنویر آرائیں نے عاصم آرائیں جہلمی کو فلاحی کاموں میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی، عاصم آرائیں جہلمی نے مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ کے نائب صدر حمزہ چوہدری تنویر آرائیں کی جانب سے فلاحی کاموں میں بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی پر شکریہ ادا کیا

Exit mobile version