BBC Urdu TV

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ کے نائب صدر حمزہ چوہدری تنویر آرائیں اور ایم ٹی اے

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ کے نائب صدر حمزہ چوہدری تنویر آرائیں اور ایم ٹی اے بزنس فورم کراچی کے صدر چوہدری تنویر آرائیں سے عاصم آرائیں جہلمی کی ملاقات

کراچی ; (بیوروچیف: عاصم آرائیں جہلمی)

مورخہ 8 جنوری 2026 بروز جمعرات مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان یوتھ ونگ سندھ کے نائب صدر حمزہ چوہدری تنویر آرائیں اور ایم ٹی اے بزنس فورم کراچی کے صدر چوہدری تنویر آرائیں سے ملاقات کے لئے انفارمیشن سیکرٹری جہلم چکوال سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان عاصم آرائیں جہلمی کی ان کے آفس کراچی کے علاقے جوڑیابازار پہنچے
ملاقات میں تنظیمی بات چیت سمیت مختلف اموار پر گفتگو کی گئی، عاصم آرائیں جہلمی نے حمزہ چوہدری تنویر آرائیں سمیت چوہدری تنویر آرائیں کی جانب سے ایم ٹی اے کے پیلٹ فارم سے برادری سمیت دیگر کے لیے کیے گئے فلاحی کاموں کی تعریف کی اور انفارمیشن سیکرٹری جہلم چکوال سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان عاصم آرائیں جہلمی کی جانب سے مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کی سندھ میں بلاتفریق انسانیت کے لئے خدمات کو سراہا جبکہ سرپرستِ اعلیٰ عبدالمجید آرائیں کی تنظیم کے پلیٹ فارم سے برادری کو یکجا کرنے کی کاوشوں پر خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر عبداللہ چوہدری تنویر أرائیں بھی موجود تھے

Exit mobile version