مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلیٰ عبدالمجید آرائیں کی وائس چیئرمین نبی قاسم فارما انڈسٹری چوہدری فقیر محمد آرائیں سے ملاقات
ملاقات میں چوہدری فقیر محمد آرائیں نے عبدالمجید آرائیں کی جانب سے کیے جانے والے فلاحی کاموں کو خوب سرایا
کراچی : رپورٹ: (عاصم آرائیں جہلمی)
مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلیٰ عبدالمجید آرائیں صاحب اور ایگزیکٹو ممبر علی رضا آرائیں صاحب کی مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے بانی رکن آرائیں برادری کی معزز کاروباری سماجی شخصیت وائس چیئرمین نبی قاسم فارما انڈسٹری چوہدری فقیر محمد آرائیں صاحب سے ملاقات کی۔
ملاقات میں آرائیں برادری کی فلاح بہبود اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ایم ٹی اے کے بانی رکن آرائیں برادری کی معزز شخصیت چوہدری فقیر محمد آرائیں صاحب نے سرپرست اعلی عبدالمجید آرائیں صاحب کی کاوشوں کو سرایا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
