BBC Urdu TV

مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا26ویں آئینی ترمیم پر بیان 26ویں آئینی ترمیم پر پوری

مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا26ویں آئینی ترمیم پر بیان 26ویں آئینی ترمیم پر پوری قوم کو مبارکباد، شازیہ مری

26ویں آئینی ترمیم بلاول بھٹو زرداری کی انتھک محنت اور جستجو کا نتیجہ ہے، شازیہ مری

بلاول بھٹو زرداری نے ثابت کیا کہ مثبت سوچ اور ڈائیلاگ سے اہم قومی امور حل کئے جاسکتے ہیں، شازیہ مری

بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی جماعتوں اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیاجس سے مثبت نتائج ملے، شازیہ مری

26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پرمولانا فضل الرحمان اور آذاد ارکان کی حمایت سے کامیابی ملی، شازیہ مری

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء، چیئرمین پی پی پی کی کہی ہوئی بات سچ ثابت ہوئی، شازیہ مری

کسی کی سیاسی وفاداری تبدیل کئے بغیر 26ویں آئینی ترمیم کا منظور ہونا بلاول بھٹو کی بڑی کامیابی ہے، شازیہ مری

بلاول بھٹو نے کہا تھا کہ لوٹوں کا ووٹ نہیں لینگے اور نہ لیا، شازیہ مری

تمام سیاسی جماعتوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اعتماد کا اظہار کیا، شازیہ مری

بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بنائے گئے آئین کو مکمل کیا، شازیہ مری

آئینی عدالت شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کا خِواب تھاجس کی تکمیل بلاول بھٹو نے کی، شازیہ مری

پیپلزپارٹی قانون کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے، شازیہ مری

آئندہ بھی عوام کی بہتری کیلے قانون سازی میں اسی جزبے کو سامنے رکھا جائے گا، شازیہ مری

Exit mobile version