ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،بچے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
۔مرزا صداقث ایس ایچ او تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی,
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
