BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی تھانہ کالا گجراں پولیس نے گمشدہ موبائل فون مالیتی 80 ہزار روپے ڈھونڈ کر اصل مالکان

مرزا صداقت علی تھانہ کالا گجراں پولیس نے گمشدہ موبائل فون مالیتی 80 ہزار روپے ڈھونڈ کر اصل مالکان کے حوالے کر دیے،

تھانہ کالا گجراں پولیس نے جدید طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے شہریوں کے موبائل فونز ٹریس کر کے اُنکے حوالے کردیے،

موبائل فونز ملنے پر شہری کا اظہارِ تشکر،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version