مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 03 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتار، شراب برآمد
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 02 عدد بوتلیں شراب بھی برآمد کر لی گئی،
جسم فروشی گھناؤنا جرم ہے جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
