BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 06

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 06 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم اور آلات قمار بازی برآمد،

تھانہ کالا گجراں پولیس کے اے ایس ائی ملک عرفان نے کاروائی کرتے ہوئے قمار بازی ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 30 ہزار روپے ،07 عدد موبائل فونز مالیتی 01 لاکھ 20 ہزار روپے،02 عدد موٹر سائیکلز مالیتی 03 لاکھ 50 ہزار روپے اور آلات قماربازی برآمد،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version