BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،تعلیمی ادارے کے سامنے فائرنگ

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،تعلیمی ادارے کے سامنے فائرنگ کرنے اور لڑائی جھگڑا کرنے والے 03 ملزمان گرفتار،
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کارؤائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version