مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر صداقت علی کا شراب سپلائر ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب کی کھیپ برآمد،
مرزا صداقت علی تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب کی بھاری کھیپ سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 295 عدد چھوٹی، بڑی بوتلوں سمیت 08 عدد گیلن جن میں 240 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم لاہور سے جہلم شراب سپلائی کرنے کی نیت سے آیا جس کو تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کو شاباش
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
