BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، پکار 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، پکار 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار،

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے ریسکیو 15 پر جھوٹی کال کر کے ارتکاب جرم کیا،

ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،

سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version