BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 416 لیٹر شراب سمیت 19 بوتلیں بڑی اور 14 چھوٹی بوتلیں ولائتی شراب برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،

شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version